انضام الحق نےکہا ہےکہ دورہ انگلینڈ کیلئےٹیم کی سلیکشن کاعمل مکمل کررہےہیں،نئےلڑکوں کوبھی موقع دیاجائےگا

 انضام الحق نےکہا ہےکہ دورہ انگلینڈ کیلئےٹیم کی سلیکشن کاعمل مکمل کررہےہیں،نئےلڑکوں کوبھی موقع دیاجائےگا

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا تھا کہ وہ ٹیم کے ہارنے پر بطور کھلاڑی دباؤ برداشت کرتے رہے ہیں، بطور سلیکٹر بھی کریں گے، دورہ انگلینڈ کیلئے ٹیم فائنل نہیں کی ،،، ٹیم سلیکٹ کرنے کا عمل مکمل کر رہے ہیں،،، نئے لڑکوں کو بھی موقع دیا جائے گا، انضمام الحق کا کہنا تھا کہ ڈریسنگ روم میں بلے سے شیشہ ٹوٹ جائے تو یہ ڈسپلن کی خلاف ورزی نہیں، ٹیم میں ڈسپلن کے معاملے کو خود دیکھ رہے ہیں،، سلیکشن سے متعلق وہی کریں گے جو پہلے چیف سلیکٹر کرتے تھے، پرانی سلیکشن کمیٹی کی سفارشات کو بھی مد نظر رکھیں گے، صحافی کے سوال پر کہ ٹیم کو اپنے پاؤں پر کب کھڑا کریں گے،، انضمام الحق کا کہنا تھا کہ وہ یہ نہیں بتا سکتے سلیکٹر ہیں نجومی نہیں۔۔

Most Popular