اوپنر الیسٹر کک کے ناقابل شکست294 رنز

اوپنر الیسٹر کک کے ناقابل شکست294 رنز

اوپنر الیسٹر کک کے ناقابل شکست دو سو چوالیس رنز۔ آسٹریلیا کی دوسری اننگزجاری  اب سےتھوڑی دیر پہلےدو وکٹوں کے نقصان پر ستانوے رنزبنالئے۔

میلبرن میں ایشز سیریز کا چو تھا ٹیسٹ ۔ چوتھے روز کھیل کےآغاز پر انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگزمیں کل کےسکورچار سو اکانوے رنز میں بغیراضافہ کئےآؤٹ۔آسٹریلیا کے خلاف ایک سو چونسٹھ رنز کی برتری حاصل 

Most Popular