ایشیا ٹی ٹونٹی کپ میں بھارت اوربنگلہ دیش کی ٹیمیں چار چار پوانٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں

ایشیا ٹی ٹونٹی کپ میں بھارت اوربنگلہ دیش کی ٹیمیں چار چار پوانٹس کے ساتھ سرفہرست ہیں

ایشیا ٹی ٹونٹی کپ میں اگر پوانٹس ٹیبل پرنظر ڈالی جائے توبھارت دو میچ جیت کر چارپوانٹس کے ساتھ سرفہرست ہے،،بھارت نے بنگلہ دیش اور پاکستان کوشکست دی تھی،،،،،،پوانٹس ٹیبل پر بنگلہ دیش کی ٹیم دوسرے نمبر پر ہے،،بنگلہ دیش نے تین میچ کھیلے اور دو میں کامیابی حاصل کی جبکہ ایک میچ میں اسے شکست کاسامنا کرنا پڑا،،بنگالی ٹائیگرز کے بھی چارپوانٹس ہیں،،لنکن ٹائیگرز نے دومیچ کھیلے ،ایک میں کامیابی ملی اورایک میں شکست ہوئی اور پوانٹس ٹیبل پراس کا دو پوانٹس کے ساتھ تیسرا نمبر ہے،،،،اب بات کرتے ہیں شاہینوں کی جنہوں نے اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کیخلاف کھیلا اورپہلے ہی میچ میں اسے بدترین شکست کاسامنا کرناپڑا،قومی ٹیم کا کوئی پوانٹس نہیں جبکہ یواے ای کی ٹیم کودونوں میچوں میں شکست ہوئی اوروہ پانچویں نمبرپرہے۔

Most Popular