ٹورڈی سپین سائیکل ریس کے دسویں مرحلے میں سائیکلٹس کا سامنا چڑھائی والے پہاڑی راستے سے تھے

ٹورڈی سپین سائیکل ریس کے دسویں مرحلے میں سائیکلٹس کا سامنا چڑھائی والے پہاڑی راستے سے تھے

ٹورڈی سپین سائیکل ریس کے دسویں مرحلے میں سائیکلٹس کا سامنا چڑھائی والے پہاڑی راستے سے تھے، اطالوی سائیکلسٹ ماٹیو ٹرینٹن نے دیگر سائیکلسٹ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دسواں مرحلہ اپنے نام کرلیا۔ انہوں نے ایک سو اڑسٹھ عشاریہ چارکلو میٹر کا فاصلہ تین گھنٹے چونتیس منٹ اور چھپن سیکنڈ میں طے کیا،سپین کے سائیکلسٹ جوز جوآ کوئن نے دوسری جبکہ سپین کے ہی جیم روزن گارسیا نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ریس میں مجموعی برتری بدستور برطانوی سائیکلسٹ کرس فروم کو حاصل ہے۔

Most Popular