سال کے آخری گرینڈ سلم ایونٹ میں خواتین کی دفاعی چیمپئن اینجلک کربر پہلا مرحلہ ہی عبور نہ کرسکیں

سال کے آخری گرینڈ سلم ایونٹ میں خواتین کی دفاعی چیمپئن اینجلک کربر پہلا مرحلہ ہی عبور نہ کرسکیں

سال کے آخری گرینڈ سلم ایونٹ میں خواتین کی دفاعی چیمپئن اینجلک کربر پہلا مرحلہ ہی عبور نہ کرسکیں۔ انہیں 45 ویں سیڈ جاپان کی نومی اوساکا نے اسٹریٹ سیٹس میں زیر کرکے گھر بھیج دیا

مینز ایونٹ میں جمہوریہ چیک کے ٹامس نے امریکہ کے ریان ہیرسن کو ٹھکانے لگایا، ٹامس برڈیخ کی جیت کا سکور چھ چار، چھ دو اور سات چھ رہا۔ ایک اور میچ میں فرانس کے گیل مونفلس نے ہم وطن جرمی کو شکست دیکر پیش قدمی جاری رکھی، جبکہ رافیل نڈال فتح سے ہمکنار ہوئے

Most Popular