دھونی نے ون ڈے کیریئر کے میچوں کی ٹرپل سنچری مکمل لی۔

دھونی نے ون ڈے کیریئر کے میچوں کی ٹرپل سنچری مکمل لی۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹسمین مہندر سنگھ دھونی نے اپنے ون ڈے کیریئر میچز کی تیسری سنچری مکمل کرلی۔ایم ایس دھونی نے گذشتہ روزکولمبو میں سری لنکا کے خلاف ون ڈے کیریئر کا 300 واں میچ کھیل کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ 36 سالہ دھونی نے اپنے ون ڈے کرکٹ کیریئر کا آغاز چٹاگانگ میں 23 دسمبر 2004 کو بنگلہ دیش کے خلاف میچ سے کیا۔

Most Popular