تازہ ترین
کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج زبردست اتارچڑھاؤرہا، کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس چودہ ہزارپوائنٹس کی سطح برقرار رکھنے میں کامیاب رہا۔
آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی سے چیئرمین نیب فیصح بخاری نے ملاقات کی،این ایل سی سکینڈل میں مشترکہ تحقیقات کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے
امریکی گلوکارہ ریحانہ کی تہلکہ خیز ایکشن سے بھرپور ہالی ووڈ فلم بیٹل شپ کل سے سینماگھروں کی زینت بنے گی
امریکی تحقیق کے مطابق کافی پینے سے جسم میں قوت مدافعت پیدا ہوتی ہے اورانسان لمبی عمرپاتا ہے
آئی پی ایل میں سیالکوٹ اسٹالین کی شرکت سے پاکستانی کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کا موقع ملے گا۔ چیف سلیکٹر اقبال قاسم
Waqt News Videos
