Comments
تاز? ترین
چینی وزیراعظم پاکستان کے دو روزہ دورے پرکل اسلام آباد پہنچیں گےجہاں صدرآصف علی زرداری کی جانب سے ان کے اعزازمیں ظہرانہ دیا جائے گا۔
چنیوٹ میں نجی بینک میں ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کی جانب سے یرغمال بنائے گئے عملے کو بازیاب کرالیا گیا، پولیس کے ساتھ مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک اور دو فرار ہوگئے ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی بھی جاں بحق ہوگیا.
انتخابات میں بعض سیاسی جماعتوں کی جانب سے مبینہ دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن نے نادرا کو انگوٹھوں کی تصدیق کے لیے خط لکھ دیا.
ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف نے انٹرنیشنل کرکٹ سےریٹائرمنٹ کے اعلان کی تردید کر دی،، کہتے ہیں وہ ریلوے کے ملازم نہیں جو ریٹائرمنٹ کا اعلان کریں۔
آئی پی ایل سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں روز بروز آنیوالے نئے انکشافات دنیائے کرکٹ کو مسلسل جھنجوڑ رہے ہیں .






