Comments
تاز? ترین
وزیراعظم نوازشریف سے چین کی کمپنی نورنکو کے پانچ رکنی وفد نے ملاقات کی، جس میں نوازشریف نے توانائی کے شعبے میں چین کوبھرپورسرمایہ کاری کی دعوت دی۔
سابق صدر پرویز مشرف کو اکبر بگٹی قتل کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر بھجوانے کے عدالتی احکامات سب جیل چک شہزاد کی انتظامیہ کے حوالے کر دیے گئے.
لاکھوں دلوں کی دھڑکن برطانوی شہزادی ”ڈیانا” کی زندگی پر بننے والی فلم کا ٹریلر جاری کر دیا گیا.
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں صوبے بڑھائیں گے، خزانے میں اگلےماہ کی تنخواہیں دینے کےلیے پیسے بھی نہیں ہیں. پرویز رشید
وزیراعظم نوازشریف سےآرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی نے ملاقات کی،جس میں ملک کی سکیورٹی صورت حال پرتبادلہ کیا گیا.






