آج ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی جو ہزارہ، مالا کنڈ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا سبب بنیں گی۔ محکمہ موسمیات

 آج ملک کے بالائی علاقوں میں مغربی ہوائیں داخل ہوں گی جو ہزارہ، مالا کنڈ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا سبب بنیں گی۔ محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جبکہ ملک کے دیگرعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ بارش گڑھی دوپٹہ میں چھ ملی میٹراور راولا کوٹ میں چارملی میٹرریکارڈ کی گئی۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سب سے زیادہ گرمی شہید بے نظیر آباد میں پڑنے کا املان ہے جبکہ سب سے سرد علاقہ استورہوگا۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular