لاہور: پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند
لاہور: دھند کے باعث موٹروے اور قومی شاہراہ پر کئی مقامات پر حد نگاہ صفر لاہور: دھند کے باعث موٹروے کئی مقامات پر ٹریفک کے لیے بند، ترجمان پولیس لاہور :موٹروے ایم 2، بابو صابو انٹرچینج سے پنڈی بھٹیاں تک بند،تر جمان پولیس لاہور :موٹروے ایم 2، للہ انٹرچینج سےکوٹ مومن تک ہیوی ٹر یفک کیلیےبند، ترجمان لاہور :خانیوال ملتان موٹروے بھی بند کردی گئی،ترجمان موٹر وےپولیس لاہور : موٹروے ایم3،پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک بند،لاہور:قو می شاہراہ پر پتوکی سے بہاولپورتک شدید دھند ،حد نگاہ صفرموٹروے ایم 4،فیصل آ بادسےگو جرہ تک دھند کی وجہ سے بند،لاہور : گاڑیوں پر فوگ لائٹس کا استعمال کیا جائے،ترجمان موٹروے پولیس