آئندہ چار سے پانچ روز کے دوران کراچی سمیت سندھ کےساحلی علاقوں میں دن کے وقت درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے

 آئندہ چار سے پانچ روز کے دوران  کراچی سمیت سندھ کےساحلی علاقوں میں دن کے وقت درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے

ملک میں سورج پھر سے آگ برسانے لگا، آئندہ چار سے پانچ روز کے دوران کراچی سمیت سندھ، کے ساحلی علاقوں میں دن کے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے ،محمکہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہےگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک ر ہا،اور سب سے زیادہ درجہ حرارت دادو میں 42 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،،جبکہ گزشتہ روز سب سے زیادہ بارش دیر میں 3 ملی میٹر ہوئی

Most Popular