ملک کے بیشترشہروں میں گرمی کی لہربرقرار, جبکہ پنجاب سمیت بعض بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ۔

ملک کے بیشترشہروں میں گرمی کی لہربرقرار, جبکہ پنجاب سمیت بعض بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ۔

ملک کے بیشتر حصے گرمی اور حبس کی لپیٹ میں ہیں اور میدانی علاقوں میں درجہ حرارت بتدریج بڑھ رہا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دالبندین میں درجہ حرارت چوالیس ڈگری پر پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران بھی سندھ ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم شمال مشرقی پنجاب،مری،راولپنڈی، ہزارہ اورمیر پور خاص ڈویژن سمیت کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular