آیندہ ہفتے ملک میں بارش کی پیش گوئی،اسموگ ختم ہونے کا امکان،محکمہ موسمیات

آیندہ ہفتے ملک میں بارش کی پیش گوئی،اسموگ ختم ہونے کا امکان،محکمہ موسمیات

اتوار کی رات، سوموار کےروز بلوچستان میں کہیں کہیں بارش کا امکان،محکمہ موسمیات اتوار کی رات، سوموار کےروزسندھ میں چند مقامات پر بارش کا امکان،محکمہ موسمیات سوموار سے بدھ کے دوران خیبرپختونخوا، فاٹا ، اسلام آباد میں چند مقامات پر بارش کا امکانراولپنڈی، کشمیر، گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان سرگودھا، گوجرانوالہ ، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال میں چند مقامات پر بارش کا امکان ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور میں چند مقامات پر بارش کا امکان،محکمہ موسمیات شہری علاقوں میں اسموگ اگلے ہفتے بارش،درجہ حرارت میں کمی سے بتدریج ختم ہو جائیگی

Most Popular