آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،تاہم مالاکنڈ،کشمیر اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرہلکی بارش اورپہاڑوں پربرف باری کا امکان ہے.

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا،تاہم مالاکنڈ،کشمیر اورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرہلکی بارش اورپہاڑوں پربرف باری کا امکان ہے.

گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا،جب کہ مری اورمظفرآباد میں چند مقامات پرہلکی بارش ہوئی،سب سےکم درجہ حرارت کالام اور استور میں منفی گیارہ،گوپس منفی سات،ہنزہ اورکوئٹہ میں منفی چھ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،دیگرشہروں میں ریکارڈ کیے گئےدرجہ حرارت یوں رہے،اسلام آباد تین،لاہورچار،کراچی نو،پشاورپانچ،،مری منفی تین اورملتان میں آٹھ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،محکمہ موسمیات کےمطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہےگا،تاہم مالاکنڈ کشمیراورگلگت بلتستان میں چند مقامات پرہلکی بارش اورپہاڑوں پربرف باری کا امکان ہے،جبکہ پنجاب کےمیدانی علاقوں میں صبح کےاوقات میں ہلکی دھند پڑسکتی ہے

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular