آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم کشمیرمیں بارش کا امکان ہے۔

 آئندہ  چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم کشمیرمیں بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کل اسلام آباد راولپنڈی، مالاکنڈ، ہزار،پشاور کوہاٹ، سرگودھا، گوجرانوالہ ڈویژن اورکشمیر میں بارش ہوسکتی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ نوکنڈی اور دالبندین میں سب سے زیادہ گرمی پڑ جہاں کا درجہ حرارت اکتالیس سینٹی گریڈ ریا۔ سبی اور تربت میں درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Most Popular