ملک کے زیادہ تر میدانی علاقے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے

ملک کے زیادہ تر میدانی علاقے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گرمی کی لپیٹ میں رہیں گے

ملک کے زیادہ تر میدانی علاقوں میں تاحال گرمی کا راج ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، تاہم مالاکنڈ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں ایک یا دو مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا، گزشتہ روز تربت میں سب سے زیادہ گرمی پڑی، جہاں پارہ بیالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا، جبکہ شہید بینظیرآباد میں درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا 

Most Popular