موسم نے تیور بدلے تو شہریوں کو گرم کپڑوں کی خریداری کی فکر ستانے لگی

موسم نے تیور بدلے تو شہریوں کو گرم کپڑوں کی خریداری کی فکر ستانے لگی

موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی شہریوں کی بڑی تعداد نے گرم کپڑوں کی خریداری کے لیے لنڈے بازاروں کا رخ کرلیا، جہاں سوئٹرز، جیکٹس اور دیگر گرم ملبوسات کی مانگ بڑھ رہی ہے وہیں خواتین کمبل اور رضائیوں کی خریداری میں خاص دلچسپی لے رہی ہیں،، شہریوں کا کہنا ہے کہ لنڈے میں اچھی چیزیں مل جاتی ہیں مگر ساتھ ہی قیمتوں میں اضافے کا شکوہ بھی کر ڈالادوسری جانب دکاندار مہنگائی کا شکوہ ماننے کو تیار نہیں، انکا کہنا ہے کہ چیزوں کا معیار اچھا ہے اور قیمتیں بھی مارکیٹ سے کم ہیں۔ گزشتہ چند سالوں میں مہنگائی میں اضافے کے باعث اب سفید پوش طبقہ بھی لنڈے سے خریداری کو ترجیح دینے لگا ہے ،
پی ٹی سی،،

Most Popular