ملک بھرمیں صبح6بجےرکارڈکیےگئےدرجہ حرارت
ملتان16اورکراچی میں درجہ حرارت22ڈگری سینٹی گریڈرکارڈ ملتان،ڈی جی خان اوربہاولپورڈویژن میں چندمقامات پربارش کاامکان
راولپنڈی12،پشاوراورلاہورمیں درجہ حرارت14ڈگری سینٹی گریڈرکارڈ
سب سےکم درجہ حرارت گلگت میں2ڈگری سینٹی گریڈرکارڈ کشمیراورگلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش،پہاڑوں پربرفباری کاامکان
کوئٹہ اوراسکردومیں درجہ حرارت3ڈگری سینٹی گریڈرکارڈ
استور5،راولاکوٹ6،مری اورمظفرآبادمیں9ڈگری سینٹی گریڈرکارڈ
خیبرپختونخوا،فاٹا،اسلام آباداوربالائی پنجاب میں بارش کاامکان،محکمہ موسمیات