راولپنڈی،اسلام آباد، لاہور،سرگودھا ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

راولپنڈی،اسلام آباد، لاہور،سرگودھا ڈویژن اور کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو سے تین روز کے دوران ملک کے اکثر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہےجبکہ ملک کے بالائی علاقوں ہزارہ ڈویژن اور کشمیر میں کم شدت اوروقفوں کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ کشمیر ، پشاور، مالاکنڈ، ہزارہ اور بہاولپور ڈویژن میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش چراٹ میں سولہ ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ملک میں سب سے زیادہ گرمی دالبدین میں پڑی جہاں کا درجہ حرارت چوالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Most Popular