آ ئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک رہے گا.محکمہ موسمیات

آ ئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک رہے گا.محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نےآئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے تاہم مالا کنڈ ،ہزارہ ڈویژن،کشمیراورگلگت بلتستان میں چندایک مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش اورپہا ڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہا تاہم گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش ہوئی ۔ آج ملک میں کم سے کم درجہ حرارت پارہ چنار میں منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ اسلام آباد میں بارہ،لاہورپندرہ پشاورپندرہ کوئٹہ دس، گلکگت دس، مظفرآ باد گیارہ ملتان سترہ اور فیصل آباد میں پندرہ سیٹی گریڈ رہا۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular