آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہیگا تاہم مالا کنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش کا امکان ہے

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہیگا تاہم مالا کنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں ہلکی بارش کا امکان ہے

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہا۔ آج ملک میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی چار ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ گوپس اور ہنزہ میں منفی ایک،اسلام آباد اور مظفر آباد نو،کراچی انیس،لاہور اور ملتان پندرہ،پشاور اور فیصل آباد تیرہ،کوئٹہ چار،گلگت ایک اور مری میں آٹھ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ کاشت کے علاقوں بھی میں رواں ہفتے بارش کا کوئی امکان نہیں۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular