محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چھتیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چھتیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، اسلام آباد سمیت پنجاب اور کشمیر میں اکثر مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوگی جبکہ گلگت بلتستان میں بھی کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم پشاور اور کوئٹہ ڈویژن میں چند ایک مقامات پر بارش ہوئی، سب سے زیادہ بارش سبی میں پچاس ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular