ملک کے بالائی علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار، محکمہ موسمیات نےلاہور، جھنگ، ملتان اور بہاولپور کے اضلاع میں مزید تین روز تک دھند کی پیش گوئی کر دی.

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار، محکمہ موسمیات نےلاہور، جھنگ، ملتان اور بہاولپور کے اضلاع میں مزید تین روز تک دھند کی پیش گوئی کر دی.

گلگت بلتستان، سوات، آزاد کشمیر سمیت ملک کے بالائی حصوں میں برفباری تھمنے باوجود سردی ختم نہیں ہوئی جب کہ زمینی راستے بھی مکمل طورپر بحال نہیں کیےجاسکے. جبکہ لاہور،ملتان، فیصل آباد سمیت میدانی علاقوں میں مطلع صاف اورسورج آب وتاب کے ساتھ چمک رہا ہے. محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ آئندہ چند روز کے دوران شمالی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہے گی. گزشتہ چوبیس گھنٹے کےدوران ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت استور اور سکردو میں منفی پندرہ سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا.

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular