محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہے گا،
ملک بھر میں ایک بار پھر خشک سردی نے ڈیرے جما لیے ہیں،، پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں شدید دھند نے دوبارہ پنجے گاڑھ لیے،، محکمہ موسمیات کے مطابق آیندہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ملک میں موسم سرداورخشک رہےگا،جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں اور سندھ میں شدید دھند متوقع ہے۔ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا،، گزشتہ چوبیس گھنتوں کے دوران گوپس منفی 06، استور منفی 05،سکردو،گلگت میں منفی03 ڈگریسینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔