بیلجیئم کے درالحکومت برسلز میں نیٹو کے اتحادی ممالک کا اجلاس ہوا
امریکی وزیرخارجہ، ریکس ٹِلرسن نے بیلجیئم کے درالحکومت برسلز میں نیٹو کے اتحادی ہم منصبوں کے ساتھ ملاقات کی، ملاقات کے دوران اُنھوں نے زور دیا کہ ملکوں کو دفاعی بجٹ میں اضافہ کرنا چاہیئے،، ٹِلرسن نے کہا کہ وہ ’’یوکرین میں روسی جارحیت‘‘ پر گفتگو کرنے کے خوہشمند ہیں،، ترک صدر سے ملاقات کے بعد کہہ سکتا ہوں کہ ترکی نیٹو کا ایک قابلِ اعتماد اتحادی ہے،اتحاد کے پاس وہ تمام وسائل ہونے چاہئیں جس کے ذریعے نیٹو اپنے تمام مشن پورے کر سکے،، عراق اور شام میں اپنا مشن جاری رکھیں گے،، نیٹو کے مشن میں دہشت گردی کے خلاف لڑائی ہے، جس میں داعش اور دیگر عناصر شامل ہیں، اجلاس میں نیٹو کے اتحادی ممالک کے نمائندے موجود تھے۔