کے پی کے میں کتنے درخت لگ چکے ہیں عمران خان نے بتا دیا۔۔۔۔

ملک کےبہتر مستقبل کے بارے میں سوچنا ہوگا،عمران خان ایک ارب درخت لگانا بہت بڑا چیلنج تھا،عمران خان کےپی میں 80کروڑ درخت لگا چکے ہیں،عمران خان سال کے اختتام تک ایک ارب درخت لگالیں گے،عمران خان گلوبل وارمنگ سے پاکستان بہت متاثرہوا،چیئرمین تحریک انصاف بلین ٹری منصوبے کا آڈٹ ڈبلیوڈبلیو ایف نے کیا،عمران خان بلین ٹری منصوبہ دوسرے صوبوں کیلئے مثال ہوگا،چیئرمین تحریک انصاف آرمی چیف جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں،عمران خان