Waqt News
Friday | February 26, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • جوبائیڈن کا شاہ سلمان سے رابطہ، سعودی عرب کے لئے مشکل وقت آ ہی گیا
  • اللہ کے فضل سے بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کروانے میں ناکام رہا، شاہ محمود قریشی
  • 5 مدراینڈچائلڈ کیئراسپتالوں کے قیام کی منظوری:- پنجاب حکومت کا بڑا اقدام
  • پاکستان کا نام گرے لسٹ میں برقرار، حماد اظہر آج اہم پریس بریفنگ دیں گے
  • رنگ پورہ علاقہ سے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث چار رکنی گینگ سرغنہ نوازش علی سمیت گرفتار
  • جہانیاں : تیزرفتار کار اورموٹرسائیکل میں تصادم، خاتون جاں بحق
  • سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے تحت شہری علاقوں شہاب پورہ روڈ، ڈیفنس روڈ، مظفرپور سمیت دیگر علاقوں کے گٹروں و نالوں کی صفائی جاری
  • بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی پر قید اور جرمانہ کی سزا
  • سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہوگا؟
  • اعظم خان ایک خطرناک بیٹسمین ہیں ، وہ احمقانہ شاٹس نہیں کھیلتا، بین کٹنگ
  • نومنتخب امریکی صدر کی منظوری سے شام پر پہلا فضائی حملہ
  • سعودی وزیرخارجہ کا امریکی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ
  • سعودی عرب کا زیرزمین غاروں کے تاریخی حقائق کا کھوج لگانے کا منصوبہ
  • واٹس ایپ صارفین ماہانہ کتنے میسجز اور کالز کرتے ہیں ڈیٹا جاری
  • بھارت کی جانب سے سیزفائر پر آمادگی خوش آئند ہے،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی
  • ہم اداروں کوبااختیار اورآزاد بنانا چاہتے ہیں، فردوس عاشق اعوان
  • این اے 75 ڈسکہ کا ضمنی الیکشن کالعدم قرار
  • غیر منتخب حکومت نے تین سال میں عوام کی زندگی تنگ کر دی ہے
  • حلیم عادل شیخ کیساتھ سانپ والا معاملہ بھی ڈرامہ لگتا ہے، سعید غنی
  • وفاقی وزرا کی جج کے خلاف پریس کانفرنس،شہزاد اکبر اور انور منصور کو بھی اپنا بیان حلفی جمع کر انے کا حکم
  • ملک کے دفاع میں پاکستان ائرفورس کی گرانقدر خدمات ہیں : صدر ڈاکٹر عارف علوی
  •  میرے خلاف آشیانہ اقبال ہاوسنگ ریفرنس کا ایک ایک لفظ جھوٹ اور فراڈ پر مبنی ہے۔ شہباز شریف
  • ضمنی انتخابات نے ثابت کر دیا عوام پی ڈی ایم کے ساتھ ہیں، بلاول بھٹو
  • بزدار حکومت کے زچہ و بچہ کو معیاری ہیلتھ کیئر فراہم کرنے کیلئے اہم فیصلے
  •  وزیراعظم کےدورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا رپوٹ منظرپرآگئی۔
  • پی سی بی کے گورننگ بورڈ کا اہم اجلاس جمعہ کو ہوگا
  • سعودی عرب میں دلکش مناظر، سفید گلاب سے زمین سج گئی، فضا معطر
  • عام انتخابات میں شکست خوردہ عناصر حکومت کے خلاف پہلے دن سے ہی سازشیں کر رہے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب
  • بجلی 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
  • این اے75 کیس: پی ٹی آئی کا وکیل تبدیل

پاک فوج کے سربراہ ملک میں جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں۔ عمران خان

Apr 01, 2017 | 15:15 3:15 PM, April 01, 2017
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
پاک فوج کے سربراہ ملک میں جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں۔ عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاک فوج کے سربراہ ملک میں جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گزشتہ رات پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی تھی۔ہفتہ کو اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران خان نے ملاقات کے حوالے سے کہا کہ خوشخبری یہ ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان میں جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہیں۔خیبر پختونخوا میں بلین ٹری منصوبے سے متعلق عمران خان نے کہا کہ گلوبل وارمنگ سے پاکستان سب سے زیادہ متاثر ہے، ہم ٹمبر مافیا سے خوفزدہ نہیں بلکہ ان کا مقابلہ کریں گے، ہم نے 22ارب روپے کی 60ہزار کنال زمین ٹمبر مافیا سے واپس لی ہے، بلین ٹری منصوبے کے تحت صوبے بھر میں اب تک 80کروڑ درخت لگائے جاچکے ہیں ، انشااللہ جلد بلین ٹری منصوبہ مکمل ہوجائے گا، جو دوسرے صوبوں کے لیے مثال ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بلین ٹری منصوبے کا آڈٹ عالمی ادارے ورلڈ وائلڈ فائونڈیشن نے کیا ہے جس میں ہماری کامیابی کا تناسب 83 فیصد بتایا گیا ہے۔

جوبائیڈن کا شاہ سلمان سے رابطہ، سعودی عرب کے لئے مشکل وقت آ ہی گیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • وزیراعظم کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی۔

    Apr 01, 2017 | 15:23
  • عالمی شہرت یافتہ ماڈل نے خود کشی کرلی۔

    Apr 01, 2017 | 14:33
  • محکمہ موسمیات نے سوموار سے ملک میں تیزہواؤں اور گرج ...

    Apr 01, 2017 | 11:38
  • لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی،عوام واویلا کر رہے ہیں۔ عابد شیر ...

    Apr 01, 2017 | 15:44
متعلقہ خبریں
  • منزل کے حصول تک کشمیریوں کے ساتھ کھڑے رہیں گے: وزیر ...

    Feb 05, 2021 | 11:53
  • عوامی دولت اور وسائل کا محافظ عمران خان ملک کا سربراہ ...

    Feb 18, 2021 | 10:39
  • عوامی دولت اور وسائل کا محافظ عمران خان ملک کا سربراہ ...

    Feb 18, 2021 | 12:48
  • کراچی: تیز رفتار بس نے فٹ پاتھ پر کھڑے شہریوں کو روند ...

    Feb 06, 2021 | 11:56
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group