پاک فوج میں ترقی اور تقرریاں ،میجرجنرل اظہر صالح عباسی کی لیفینٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی، ترقی کے بعد انہیں کورکمانڈر منگلہ تعینات کردیاگیا
آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل اظہر صالح عباسی کو لیفیٹننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے،،ترقی کے بعد لیفیننٹ جنرل اظہر صالح عباسی کو کور کمانڈر منگلا تعینات کردیاگیا ہے۔۔۔ کور کمانڈر منگلا لیفینٹنٹ جنرل عمر فاروق درانی چیئرمین پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ تعینات کردیے گئے ہیں،،، چیئرمین پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ لیفیٹننٹ جنرل عمر محمود حیات کو چیئرمین این ڈی ایم اے تعینات کردیا گیا ہے