ہالی ووڈ کی ایکشن سے بھر پور تھرلر فلم ریوینج کا ٹریلر جاری
کورالی فارگیٹکی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی ایسی خاتون کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے ساتھ ہونے والے برے سلوک کا بدلی لیتی ہے۔سنسنی خیز مناظر سےبھر پور فلم کی کاسٹ میں میٹلڈا لوٹز کیون جینسن،ونسینٹ کولمبیسنیت دیگر اداکار جلوہ گر ہو رہے ہیں۔۔ہالی ووڈ ایکشن فلم رواں برس گیارہ مئی کو سینما گھروں میں دھوم مچائے گی۔