بیلجیئم, کورونا سے اموات کی تعداد 828 ہوگئی
بیلجیئم میں جان لیوا کورونا وائرس سے اموات کی تعداد میں اضافہ ہوگیا اور مرنے والوں کی تعداد 828 تک جا پہنچی ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4255 ٹیسٹ کرنے کے بعد 1189 شہری کرونا پازیٹیو آئے ہیں، اس طرح بیلجیئم میں اس وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 13964 ہوگئی ہے