سب مسلمان اور پاکستانی ہیں، کسی بھی مسلک کو کرونا سے جوڑ کر ملک میں انارکی نا پھیلائی جائے۔ شہریارآفریدی
تبلیغی جماعت ایک انتہائی پر امن اور انسانیت دوست جماعت ہے جو کبھی رنگ نسل اور مسلک کی جنگ میں نہیں پڑے، تبلیغی جماعت دین اور اسلامی روایات کی محافظ ہے۔ سب مسلمان اور پاکستانی ہیں، کسی بھی مسلک کو کرونا سے جوڑ کر ملک میں انارکی نا پھیلائی جائے، سب نے ملکر اس وباء کا مقابلہ کرنا ہے