غریب آدمی کی عزت نفس کا خیال نہیں رکھا گیا، حماد اظہر

رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر کی نیوزکانفرنس کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں 47 فیصد اضافہ ہوا، حماد اظہر سرکاری آٹا 60 روپے سے 130 روپے کلو ہوگیا ، فائن آٹا 150 روپے کلو مل جائے تو بڑی بات ہے، حماد اظہر غریب آدمی کی عزت نفس کا خیال نہیں رکھا گیا، حماد اظہر آٹے کیلئے آنے والوں پر آنسو گیس کا استعمال کیا گیا، لاکھوں لوگ بے روزگار ہوچکے ہیں، خام مال پر پابندی لگی ہوئی ہے، صنعتیں بند ہوچکی ہیں، حماد اظہر