پارٹی چھوڑنی تھی تو چھوڑ دیتیں جھوٹے الزامات نہ لگاتیں، شیریں مزاری

عائشہ گلالئی نے غلط حرکت کی جس کا انہیں احساس نہیں، مجھے تحریک انصاف میں سب سے زیادہ عزت ملی ہے، لاہور ضمنی الیکشن کیلئے یاسمین راشد کو امیدوار کو نامزد کیا گیا ہے،
پارٹی چھوڑنی تھی تو چھوڑ دیتیں جھوٹے الزامات نہ لگاتیں، عائشہ گلالئی مسلم لیگ ن میں جائیں گی تو انہیں خواتین کی عزت کا پتہ چلے گا، شیریں مزاری