دیکھتے ہیں عمران خان اب کیسے آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاتے، عمران خان آٹھ سو ارب روپے ٹیکس جمع کرا کے دکھائیں، مفتاح اسماعیل

Aug 01, 2018 | 23:56

اسلام آباد پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے  عمران خان کو چیلنج کردیا،کہتے ہیں عمران خان آٹھ سو ارب روپے ٹیکس جمع کرنے میں کامیاب ہوگئے تو میں اور احسن اقبال سیاست چھوڑ دیں گے،انہوں نے کہا،کہ عمران خان کشکول توڑنے کی بات کرتے تھے،،دیکھتے ہیں،،اب کیسے آئی ایم ایف کے پاس نہیں جاتے،،

مزیدخبریں