تقرروتبادلے:ڈی پی او مظفرگڑھ کیپٹن ر طارق ولایت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
پنجاب پولیس/ تقرروتبادلے:ڈی پی او مظفرگڑھ کیپٹن ر طارق ولایت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا, ایس پی سٹی ملتان احمد نواز شاہ کو ڈی پی او مظفرگڑھ تعینات کردیا گیا, سید علی ناصر رضوی کو اے آئی جی آپریشنز تعینات کر دیا گیا, کیپٹن ر منصور امان کو ایس ایس پی سپیشل برانچ لاہور ریجن تعینات کر دیا گیا,
ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد محمد عبداللہ لک کو ایس پی ہیڈکوارٹر لاہور تعینات کر دیا گیا.ایس ایس پی انویسٹیگیشن گوجرانوالہ محمد افضل کو ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد تعینات کر دیا گیا, ایس پی ہیڈکوارٹر لاہور محمد اویس ملک کو عہدے سے ہٹا دیا گیا, ایس پی انویسٹیگیشن مظفرگڑھ ضیاء اللہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا.