وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کے لاپتہ ہونے پر اظہار تشویش
وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر کے اوتھل سے کراچی جاتے ہوۓ لاپتہ ہونے پر اظہار تشویش ، دعا ہے کہ اللہ تعالئ ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد اور عملے کی حفاظت فرماۓ۔وزیراعلی کی ضلعی انتظامیہ لسبیلہ اور پولیس کو ہیلی کاپٹر کی تلاش کے لیۓ تمام زرائع اور وسائل برؤے کار لانے کی ہدایت ، انٹظامیہ اور پولیس ریسکیو ٹیموں کو بھرپور معاونت فراہم کریں ۔وزیراعلی کی ہدایت۔