وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سعودی عرب کے نائب وزیر برائے کان کنی، صنعت و معدنیات خالد بن صالح المدفر کی سعودی وفد کے ہمراہ ملاقات

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے سعودی عرب کے نائب وزیر برائے کان کنی، صنعت و معدنیات خالد بن صالح المدفر کی سعودی وفد کے ہمراہ ملاقات پاکستان میں آمد پر آپکا خیر مقدم کرتے ہیں،پاکستان، سعودی عرب کی ہر مشکل وقت میں مدد پر سعودی حکومت اور عوام کا شکر گزار ہے،پاکستان آپکا دوسرا گھر ہے. وزیرِ اعظم پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں. وزیرِ اعظم شہباز شریف پاکستان میں معدنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کے بہترین مواقع موجود ہیں،وزیرِ اعظم شہباز شریف