عمراں خان نےپلان سی کےمطابق ملک بھرکوبند کرنےکا اعلان کیا ہے اس بارے میں قانونی ماہرین کا کیا کہنا ہےدیکھتے ہیں سجاد حیدرکی اس رپورٹ میں،
عمران خان نےاتوارکواسلام آباد کےجلسےمیں اپنےپلان سی کا اعلان کیا تھا،جس کے مطابق لاہور،فیصل آباد اورکراچی کےبعد ملک بھرکوبند کر دیں گے،سینئر وکیل احمد اویس کا کہنا ہےکہ عمران خان نے کہیں سے فیصلہ نہ ملنے پرملک کےعوام کےپاس جانےکا فیصلہ کیا،احمد اویس ایڈووکیٹ،،اس بارے میں سینیئروکیل حشمت حبیب کا کہنا تھا کہ حکومت کوچاہیے کہ وہ تحریک انصاف سےمذاکرات کرے تاکہ کہ ملک کوموجودہ مشکلات سےنکالا جا سکے،،حشمت حبیب ایڈووکیٹعمران خان نے انتخابی دھاندلی کے خلاف اپنے آئینی حق کواستعمال کرتےہوئےملک بھرمیں احتجاج کا سلسلہ شروع کیا ہے،عمران خان کے مطابق وہ اس پلان کےبعد اپنےاگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے جو اس سےبھی سخت ہو سکتا ہے کیمرہ مین عاطف یوسف کے ساتھ سجاد حیدر اسلام آباد