فٹبال لیگ کپ میں مانچسٹر یونائٹڈ نے ویسٹ ہیم کو4 ایک سے پچھاڑ کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
انگلینڈ میں جاری لیگ کے کوارٹر فائنل میں مانچسٹر یونائٹڈ نے ویسٹ ہیم کی ایک نہ چلنے دی۔۔زلاٹان ابراہیمووچ اور اینتھونی مارشل نے دو دو گول کرکے ٹیم کو چار ایک سے فتح دلائی
سیمی فائنل میں مانچسٹر یونائیٹڈ کا مقابلہ ہل سِٹی سے ہوگا ساؤتھ ہیملٹن نے بھی آرسنل کو دو صفر سے پچھاڑ کر فائنل فور کیلئے کوالی فائی کرلیا جہاں اُس کا مقابلہ لیور پول سے ہوگا