پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان, 4 روپے فی لیٹر اضافہ

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے، 15 دسمبر تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔
پیٹرول کی قیمت 100.69 روپے فی لیٹر پر برقرار رہے گی، لائٹ ڈیزل 62.86 روپے فی لیٹر برقرار رہے گا،اسی طرح مٹی کا تیل 65.29 روپے فی لیٹر برقرار رہے گا.ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 105.43 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔