سندھ حکومت کسانوں دشمنی کی بجائے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں کرے۔
عالمی سطح پرمہنگائی کی لہر سے پاکستان بھی متاثر ہوا۔حکومت مہنگائی سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہی ہے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے سے مہنگائی پر بھی اثر پڑے گا۔پنجاب اور خیبر پختونخوا میں کھاد کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیوں سے فی بوری قیمت میں 400روپے تک کمی ہوئی۔ سندھ حکومت کسانوں دشمنی کی بجائے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائیاں کرے۔۔۔وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب کی ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم کے ہمراہ نیوز کانفرنس