انگلش پریمئر لیگ میں ویٹفورڈ، برنلے اور کرسٹل پیلیس نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
انگلش پریمئر لیگ کے پہلے میں آرسنل اور ویٹفور کی ٹیمیں مد مقابل تھیں جس میں ویٹفورڈ نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے مقابلہ ایک کے مقابلے میں دو گول سے جیت لیا دوسرے میں میچ بورن ماؤتھ کلب کا مقابلہ کرسٹل سٹی سے تھا جس میں کرسٹل نے یکطرفہ مقابلے کے بعد حریف ٹیم کو صفر کے مقابلے میں گول سے شکست دی اگلے میچ میں لیسٹر سٹی اور برنلے کی ٹیمیں مد مقابل تھیں جس میں برنلے کی ٹیم نے ایک صفر سے فتح اپنے نام کی ایک اور اہم میں لیور پول اور چیلسیا کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں جس میں دونوں ٹیموں نے عمدہ کھیل پیش کیا تاہم میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔