واشنگٹن:ورجینیامیں ری پبلک اراکین کولےجانےوالی ٹرین کی ٹرک کوٹکر

واشنگٹن:حادثےمیں ایک شخص ہلاک،رکن کانگریس سمیت6افرادزخمی،خبرایجنسی واشنگٹن:ٹرین میں ری پبلکن اراکین کانگریس سمیت300افرادسوارتھے،خبرایجنسی واشنگٹن:ٹرین میں ہاؤس اسپیکرپال ریان بھی سوارتھے،خبرایجنسی واشنگٹن:ری پبلکن اراکین ویسٹ ورجینیامیں پارٹی اجلاس میں شرکت کیلیےجارہےتھے،خبرایجنسی ٹرک میں3افرادسوارتھے،ایک شخص ہلاک،2افرادزخمی،خبرایجنسیری پبلکن اراکین ویسٹ ورجینیامیں پارٹی اجلاس میں شرکت کیلیےجارہےتھے،خبرایجنسی