شمالی عراق پر ترک فضائیہ کے حملے، 49 دہشتگرد مارے گئے۔
شمالی عراق میں ترکی کے فضائی حملے کے دوران علیحدگی پسند تنظیم پی کے کے کے 49 دہشتگرد مارے گئے۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق ترک مسلح افواج نے 29 جنوری کو شمالی عراق کے علاقوں آسوس ،قندیل،زاپ،آواشین اور حاقوروق پر فضائی حملے کیےجن میں 49 دہشتگرد مارے گئے۔