اسلام آباد۔۔سینیٹ اجلاس' سینیٹر مشتاق احمد نے حج اخراجات بڑھنے پر توجہ دلائونوٹس پیش کردیا
اسلام آباد۔۔سینیٹ اجلاس' سینیٹر مشتاق احمد نے حج اخراجات بڑھنے پر توجہ دلائونوٹس پیش کردیا حج اخراجات میں 60 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ، حج اخراجات 2 لاکھ 80 ہزارسے بڑھا کر 4 لاکھ 56 ہزار کر دیئے گئے حکومت حاجیوں کی بددعائیں نہ لیں، سینما گھروں کی بحالی پر اربوں خرچ کرتے ہیں تو خدارا حج پر بھی سبسڈی دیں ،سینیٹر مشتاق کیا وزیر مذہبی امور اناراض ہیں کہ وہ ایوان میں نہیں آئے، رضا ربانی کا استفسار ،وہ ناراض نہیں ، شبلی فراز کا جواب