سیالکوٹ : مرالہ روڈ واحد چوک میں گھر کے کچن میں کھانا پکاتے پریشر ککر بلاسٹ
مرالہ روڈ واحد چوک میں گھر کے کچن میں کھانا پکاتے پریشر ککر بلاسٹ ہونے سے سات سالہ فروا سمیت چار فیملی ارکان شدید جھلس گئے پریشر ککر پھٹنے سے نو سالہ فرحان اسلام، بارہ سالہ لائبہ اور 22 سالہ امان شدید جھلس گئے، باورچی خانہ کو بھی نقصان شدید جھلس جانے والے تین بہن بھائیوں سمیت چاروں افراد علاج معالجہ کیلئے ہسپتال منتقل جھلس جانے والوں کا گورنمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال میں علاج معالجہ جاری