Waqt News
Wednesday | April 14, 2021
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Roznama Nawaiwaqt
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Waqt News
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پروگرامز
    • Saadat e Ramazan
    • Taakra
    • MAARKA
    • Apna Apna Gareban
    • Labb Azaad
    • News Show
    • Insight
    • Embassy Road
    • Salam Pakistan
    • Karachi Say Khayber Tak
    • Game Beat
    • Ayena
    • The Other Side
    • 2v2
  • ویڈیوز
    • National
    • Politics
    • International
    • Entertainment
    • Sports
    • Business
  • نیوز
    • نیشنل
    • پولیٹکس
    • انٹرنیشنل
    • اینٹرٹینمنٹ
    • سپورٹس
    • ریجنل
    • بزنس
  • اینکرز
  • لائیو ٹی وی
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ، سال کے آخر تک تمام تحصیلوں میں ہاؤسنگ منصوبے شروع ہوجائیں گے: ، وزیراعظم
  • آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اور امریکی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ
  • امریکی صدر کا روسی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ`
  • وزیراعظم عمران خان نے سرگودھامیں ہاوَسنگ اسکیم منصوبے کا سنگ بنیادرکھ دیا
  • آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےجاپانی سفیرمسٹوڈاکونینیوری کی ملاقات، آئی ایس پی آر
  • ملک بھر میں آج سے کورونا ایس او پیز پر سخت عمل درآمد کرانے کا فیصلہ
  • ایران کا 60فیصد یورینیم افزودگی کا عمل شروع کرنےکا اعلان
  • وزارت مذہبی امور کا رمضان کا پہلا جمعہ یوم توبہ ،استغفارکے طورپر منانے کی اپیل
  • تیسراٹی20:پاکستان،جنوبی افریقا آج سنچورین میں مدمقابل
  • سکھ برادری کو بیساکھی تہوار پر مبارکباد دیتے ہیں. وزیراعظم عمران خان
  • بھارت میں24 گھنٹوں کے دوران پونے دو لاکھ سے زائد کورونا  کیسزرپورٹ،1027ہلاک
  • لاہور: آج نواز شریف، شہباز شریف کا بیانیہ سرخرو ہوا، رانا ثنااللہ
  • رمضان المبارک کا مہینہ اللہ تبارک وتعالیٰ کی عظیم نعمت ہے،فردوس عاشق اعوان
  • بھارت میں کسانوں کا احتجاج، د ہلی دھرنے میں شریک مزید 2 افراد ہلاک
  • لاہور ہائی کورٹ نے شہباز شریف کی درخواست ضمانت منظور کر لی
  • پاکستانی کپتان بابر اعظم نے ویرات کوہلی سے پہلی پوزیشن چھین لی۔
  • ریاست کی رٹ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے: شیخ رشید کی شرکاء کو ہدایت
  • بحیرہ عرب میں اسرائیلی مال بردارجہازپرمیزائل حملہ
  • اعلی عدالت کا سابق وزیراعظم شیخ جابر کو حراست میں لینے کا حکم
  • وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکا امن و امان اور راستے بحال ہونے پر اظہار تشکر
  •  سعودی حکومت میں دراندازی میں مدد کرنے پر 15 سال قید اور ایک ملین ریال جرمانہ
  • 87 یہودی شرپسندوں کی جانب سے مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی
  •  مصر نے نہر سویز میں پھنسنے والا جہاز ضبط کر لیا
  • دنیا بھر میں کورونا کی تیسری لہر کی تباہ کاریاں جاری
  •  نارووال :مذہبی جماعت کے کارکنوں کے احتجاج کے باعث ریلوے پھاٹک بند
  •  قیدیوں کو لے جانیوالی وین کو حادثہ،2  پولیس اہلکار جاں بحق، 23  زخمی
  •  لوگ کورونا ویکسین کی رجسٹریشن نہیں کرا رہے۔ نوشین حامد
  • پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال تشویشناک،مزید 135افراد جاں بحق
  • سوڈان پہلا سرکاری وفد آئندہ ہفتے اسرائیل بھیجے گا۔
  • سعودی عرب:رمضان میں آن لائن خریداری میں اضافہ

عمران خان عوامی طاقت کے ساتھ میدان میں کھڑا ہے،فردوس عاشق

Feb 01, 2021 | 13:54 1:54 PM, February 01, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp
عمران خان عوامی طاقت کے ساتھ میدان میں کھڑا ہے،فردوس عاشق

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اکتیس جنوری کا سورج کرپٹ پی ڈی ایم،جعلی راجکماری کے ارمانوں کو ملیا میٹ کرتے ہوئے ڈوب گیا۔ کپتان عوامی طاقت کے ساتھ کرپشن کے دیوتاؤں کےخلاف ڈٹ کر میدان میں کھڑا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آر یا پار،استعفوں کی کھوکھلی دھمکی اور ناکام جلسیاں کرنے والوں نے اکتیس جنوری کا سورج غروب ہوتے بھی دیکھ لیا۔ وزیراعظم عمران خان عوامی طاقت کے ساتھ کرپشن کے دیوتاؤں کےخلاف ڈٹ کر میدان میں کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم ٹولہ اب مارچ کے مہینے کو اپنے لانگ مارچ سے آلودہ کرنے کا خواہشمند ہے۔ بے حسی کا شکارپی ڈی ایم ٹولہ سُن لے کہ کئی مارچ آئینگے اور گزر جائینگے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مافیاز کی دھمکیاں اور رونا دھونا کسی کام نہ آئے گا۔ وزیراعظم عمران خان دو ہزار تئیس تک عوامی طاقت کےساتھ انکی ہر چال کو زیر کرتے ہوئے سرخرو ہونگے

امریکی صدر جوبائیڈن کی مسلمانوں کو رمضان کریم کی مبارکباد
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp Whatsapp


مشہور ٖخبریں
  • پاکستان میانمار کی صورتحال کا قریبی مشاہدہ کر رہا ہے: ...

    Feb 01, 2021 | 22:00
  • گوادر اسٹیڈیم کی خوبصورتی نے تبریز شمسی کو بھی اپنے ...

    Feb 01, 2021 | 12:26
  • سیالکوٹ : مرالہ روڈ واحد چوک میں گھر کے کچن میں کھانا ...

    Feb 01, 2021 | 11:25
  • کورونا ویکسین کے سائیڈ افیکٹس ہیں، ہر شخص اپنی ذمہ ...

    Feb 01, 2021 | 14:55
متعلقہ خبریں
  •  کرپٹ ٹولہ استعفے دیں یا نہیں، عمران خان 2023 تک ...

    Mar 16, 2021 | 10:31
  • عمران خان کی جان عزیز، اجلاس کے شرکا کو احتیاط کرنی ...

    Mar 26, 2021 | 18:53
  • عدالتوں میں جانا جہانگیر ترین کا قانونی حق ہے۔سچ جھوٹ ...

    Apr 08, 2021 | 21:46
  • خوبصورت اور ذرخیز خطے کو چند خاندانوں نے گِدھوں کی طرح ...

    Mar 22, 2021 | 14:30
  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    مردم شماری کے دوران بارہ سوالات پوچھے جائیں گے جبکہ خانہ شماری کے سوالات کی تعداد ...

  • 2

    بھارت : مرد نے دو بچوں کو جنم دے کر ڈاکٹروں کو پریشان کر دیا

  • 3

    شکر گڑھ کے سرحدی علاقے سکھوچک میں ڈرون طیارہ آگرا، حساس ادارے نے ڈرون طیارہ قبضے ...

  • 4

    جڑانوالہ کا موچی 5 کتابوں کا مصنف کئی ایوارڈز حاصل کرچکا

  • 5

    اب نکاح نامے میں جہیز کا بھی خانہ ہوگا۔ عدالت نے حکم دے دیا۔

  • 1

    لاہورمیں CTDنےکارروائی کرتےہوئے6دہشتگردوں کوہلاک کردیا

  • 2

    Protest Against Arrival of Modi In London

  • 3

    American FO blame to Pakistan

  • 4

    Modi visit: 'Huge moment' for UK and India

  • 5

    پشاور: امن دشمنوں نےسرکاری ملازمین کی بس کو نشانہ بنایا،15افراد شہید،30 سےزائد ...

E-Paper - Nawaiwaqt
  • ہمارے بارے میں
  • اشتہارات
  • رابطہ
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group