دنیا بھر میں سال نو کا رنگارنگ استقبال

2019 کااستقبال سب سے پہلے نیوزی لینڈکے شہر آکلینڈ نے کیا۔نیویارک میں نئے سال کوخوش آمدید کہنے کیلئےروایتی کرسٹل بال ٹائم اسکوائر پر نصب کردی گئی نئےسال کی آمدکی خوشی میں گوگل نےبھی ڈوڈل بدل دیا۔نئے سال کا آغا زبراعظم آسٹریلیا سے ہوااور یورپ تک پہنچا۔نئے سالے کے جشن کےموقع پر دبئی، لندن، پیرس اوریونان بھی رنگ ونور کے سیلاب سے بھرگئے۔