فلپائن:شدید طوفان، سیلاب اور مٹی، کے تودے گرنے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 70ہوگئی
فلپائن کے علاقوں Bicolاور Visayasمیں شدید طوفان، سیلاب اور مٹی، کے تودے گرنے کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 70ہوگئی ہے۔
فلپائن کے ناگہانی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے کے مطابق کئی افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش اور مدد میں شدید بارش کے باعث مسائل پیش آرہے ہیں